کاروبار
12 فروری ، 2013

پی آئی اے کی جانب سے ادائیگیوں کا وعدہ، تیل ملنے پر پروازیں بحال

پی آئی اے کی جانب سے ادائیگیوں کا وعدہ، تیل ملنے پر پروازیں بحال

کراچی…پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قومی ایئر لائن کی جانب سے ایک ارب 80 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تیل بند کردیا ، جس کے باعث کئی گھنٹوں تک قومی ایئر لائن کی پروازیں ایئر پورٹ پرکھڑی رہیں۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے واجبات کی ادائیگیوں کے وعدہ پر پی ایس او نے قومی ایئر لائن کا تیل بحال کردیا ہے، جس کے بعد پروازیں بحال ہوگئیں۔

مزید خبریں :