13 فروری ، 2013
کراچی…پی ایس او نے پی آئی اے کے طیاروں کو تیل کی فراہمی روک دی۔ پی ایس او کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ایک ارب 20 کروڑ روپے سے زائد رقم ادا کرنا ہے اور واجبات کی عدم ادائیگی پر طیاروں کو تیل کی فراہمی روکی گئی ہے۔