Time 27 جنوری ، 2025
پاکستان

ملک بھر میں آج شب معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

ملک بھر میں آج شبِ معراج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

پاکستان بھر میں مساجد اور گھروں میں عبادت کا اہتمام کیا جارہا ہے جبکہ مساجد کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا ہے۔

شب معراج کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے 28جنوری محکمہ تعلیم کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں  تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق جامعہ کراچی کے تحت 28 جنوری کو امتحانات شیڈول کےمطابق ہوں گے۔

مزید خبریں :