پاکستان
03 اپریل ، 2013

راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر

راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر

اسلام آباد…سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی موخر کر دی گئی ہے، ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی ایف بی آر ، اسٹیٹ بینک اور نیب سے رپورٹ نہ ملنے کی وجہ سے موخر کی گئی ۔راجہ پرویز اشرف کو پانی اور بجلی کے بل کاغذات کے ساتھ جمع کرانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید خبریں :