پاکستان
03 اپریل ، 2013

ارشد پپو قتل کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار،ایف آئی آر میں نامزد ہیں

ارشد پپو قتل کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار،ایف آئی آر میں نامزد ہیں

کراچی…ارشد پپو قتل کیس میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق یاسر ڈاڈا سمیت دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ،دونوں ملزمان ارشد پپو کی بیوہ کی مدعیت میں درج مقدمے میں نامزد ہیں۔پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا ہے ۔

مزید خبریں :