19 اپریل ، 2013
اسلام آباد…اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزارت قانون کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن جج کوثر عباس زیدی کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کا اضافی چارج دے دیا گیا۔