دنیا
25 اپریل ، 2013

تین برطانوی مسلمانوں کو دہشتگردی کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

تین برطانوی مسلمانوں کو دہشتگردی کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

لندن…3برطانوی مسلمانوں کو دہشتگردی کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا،غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق تینوں ملزمان پر پاکستان میں دہشت گر دی کی تر بیت لینے کا الزام ہے ۔جن افراد کو جیل بھیجا گیا ہے ان میں رچرڈ، عمران محمود ،جہانگیر عالم شامل ہیں ۔

مزید خبریں :