دنیا
25 اپریل ، 2013

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے نیشنل پورٹریٹ گیلری کا دورہ کیا

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے نیشنل پورٹریٹ گیلری کا دورہ کیا

لندن…برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے لندن میں نیشنل پورٹریٹ گیلری میں چیئریٹی ایونٹ میں شرکت کی اور گیلری میں رکھے گئے فن پاروں کو سراہا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیٹ مڈلٹن کا کہنا تھا کہ آرٹ گیلری میں موجود فن پارے دیکھ کر انھیں بے حد خوشی ہوئی اورآرٹ کی طاقت کا احساس بھی ہوا۔ ان کا کہنا تھاکہ یہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ نوجون آگے آئیں اور اپنے فن کے ذریعے امدادی کاموں میں شریک ہوں۔

مزید خبریں :