پاکستان
04 مئی ، 2013

پشاور:تحریک انصاف کے دفتر کے قریب بارودی موادکادھماکا

پشاور:تحریک انصاف کے دفتر کے قریب بارودی موادکادھماکا

پشاور…پشاور کی پجگی روڈ پر تحریک انصاف کے دفتر کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے جس سے دفتر اور ایک قریبی گھر متاثرہو اہے۔پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دھماکا خیز مواد سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد پولیس وین پر حملے کے لیے سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دفتر اور ایک قریبی گھر متاثر ہوا ہے۔

مزید خبریں :