پاکستان
18 مئی ، 2013

پشاور:متنی میں فوجی قافلے کے قریب دھماکا ، کوئی نقصان نہیں ہوا

پشاور:متنی میں فوجی قافلے کے قریب دھماکا ، کوئی نقصان نہیں ہوا

پشاور …پشاور کے نواحی علاقے متنی میں فوجی قافلے کے قریب دھماکہ ہواہے، تاہم پورا قافلہ محفوظ رہا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقیمتنی میں فقیر بند کے قریب فوجی قافلہ گزر رہا تھا کہ اس دوران سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ معمولی نوعیت کا تھا اوراس سے فوجی قافلے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

مزید خبریں :