Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
27 مئی ، 2013

لکڑی سے تراشے ہوئے حیرت انگیز فن پارے

لکڑی سے تراشے ہوئے حیرت انگیز فن پارے

واشنگٹن …ویسے تو لکڑی آگ جلانے اور فرنیچر بنانے کے کام آتی ہے لیکن آرٹ سے لگاؤ رکھنے والے لوگوں نے اسے فن کے اظہار کا ذریعہ بھی بنا لیا ہے۔امریکہ سے تعلق رکھنے والے اس ماہر آرٹسٹ نے بھی لکڑ ی سے ایسے نادر و نایاب فن پارے تراشے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔یہ فن پارے اتنی نفاست اور نزاکت سے تراشے گئے ہیں کہ بالکل حقیقت کا گمان ہوتا ہے اور اکژاوقات دیکھنے والی نگاہیں دھوکہ کھا جاتی ہیں۔

مزید خبریں :