Geo News
Geo News

پاکستان
26 جون ، 2013

سندھ بار کونسل کا جسٹس مقبول باقر پر حملے کیخلاف عدالتو ں کا بائیکاٹ

سندھ بار کونسل کا جسٹس مقبول باقر پر حملے کیخلاف عدالتو ں کا بائیکاٹ

کراچی…کراچی میں جسٹس مقبول باقر کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کیخلاف سندھ بار کونسل نے عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔رہنما سندھ بار کونسل محمود الحسن کا کہنا ہے کہ وہ جسٹس مقبول باقر پر حملے کی بھر پورمذمت کرتے ہیں اور ان پر بم حملے کیخلاف آج سندھ بار کونسل کی جانب سے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

مزید خبریں :