پاکستان
16 جولائی ، 2013

کراچی سٹی کورٹ سے فرارہونے والاقیدی سجاددوبارہ گرفتار

کراچی سٹی کورٹ سے فرارہونے والاقیدی سجاددوبارہ گرفتار

کراچی…کراچی سٹی کورٹ سے فرارہونے والاقیدی سجادکودوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے،ایس پی طارق دھاریجو کے مطابق قیدی سجادکوکٹی پہاڑی سے گرفتارکیاگیا۔

مزید خبریں :