Geo News
Geo News

پاکستان
16 ستمبر ، 2013

عمران فاروق ایم کیو ایم کے سچے کارکن تھے، خالد مقبول صدیقی

عمران فاروق ایم کیو ایم کے سچے کارکن تھے، خالد مقبول صدیقی

کراچی…متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے رکن خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق ایم کیو ایم کے سچے کارکن تھے اور ان کے بارے میں یہ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا کہ وہ کوئی نئی سیاسی جماعت بنانے والے تھے۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی، اُن کا کہنا تھاکہ اگر کسی کواِس بارے میں کوئی شک ہے تو تحقیق کرسکتا ہے۔

مزید خبریں :