Geo News
Geo News

پاکستان
17 ستمبر ، 2013

لاہورمیں کوٹ لکھپت جیل پر حملے کی دھمکی پر سیکیورٹی ہائی الرٹ لاہور…لاہورمیں کوٹ لکھپت جیل پر حملے کی دھمکی پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، علاقے کو ص

لاہورمیں کوٹ لکھپت جیل پر حملے کی دھمکی پر سیکیورٹی ہائی الرٹ لاہور…لاہورمیں کوٹ لکھپت جیل پر حملے کی دھمکی پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، علاقے کو ص

xلاہور…لاہورمیں کوٹ لکھپت جیل پر حملے کی دھمکی پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی، علاقے کو صبح سات بجے تک نو مین لینڈ ایریا قرار دے دیا گیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی دھمکی پر پولیس اور کمانڈوز کی بھاری نفری نے جیل کو چاروں طرف سے گھیر لیاہے۔ ذرائع کاکہناہے دھمکی دینے والوں نے طالبان اور القاعدہ کانام استعمال کیا۔ جیل کے ارد گرد کے علاقے کومکمل طورپربندکردیاگیاہے اوراس علاقے کو گزشتہ رات گیارہ بجے سے لیکر آج صبح سات بجے تک نومین ایریا قراردیدیاگیا۔ ہائی الرٹ کی وجہ سے جیل ملازمین جو جیل کے احاطے میں ہی رہائش پذیر ہیں انھیں بھی رات 11بجے کے بعد باہرجانے سے روک دیاگیا۔

مزید خبریں :