پاکستان
22 مارچ ، 2012

پشاور پولیس میں 9 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے

پشاور … پشاور پولیس میں 9 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے گئے ہیں۔ محکمہ پولیس کے اعلامیہ کے مطابق 9 ایس ایچ اوز کے تبادلے کئے گئے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پشتہ خرہ فضل واحد کو حیات آباد، یاسین خان پشتہ خرہ، غفار علی ایس ایچ او یکہ توت، آصف شریف خزانہ جبکہ سردار حسین کو ایس ایچ او گلبرگ تعینات کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق ایس ایچ اوز فدا امین، سیف الرحمان اور احسان شاہ کو پولیس لائنز میں تعینات کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :