24 مارچ ، 2012
لاہور…لاہور ہائیکورٹ نے موسم گرما کے پیش نظر وکلاء پر’گاؤن ‘پہننے کی پابندی ختم کردی ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پیر سے موسم گرما کے پیش نظر وکلاء پر عدالتوں میں ’گاؤن‘پہن کر آنے پر پابندی ختم کردی اس سلسلے میں با ضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔