کھیل
12 دسمبر ، 2013

ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈکی پوزیشن مستحکم

ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈکی پوزیشن مستحکم

ویلنگٹن…ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈکی پوزیشن مستحکم ہے،ویسٹ انڈیزکوکیویز کااسکوربرابر کرنے کیلئے مزید283رنزدرکارہیں۔ویلنگٹن ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم 441رنزپرآؤٹ ہوگئی ،راس ٹیلر 129رنزکیساتھ ٹاپ اسکورررہے۔کھیل کے اختتام تک ویسٹ انڈیز نے چاروکٹ پر158رنزبنائے،مارلن سیموئلزپچاس رنزپرناٹ آؤٹ ہیں۔کرک ایڈورڈز55رنزبناکرآؤٹ ہوئے۔نیوزی لینڈکوفالوآن سے بچنے کیلئے مزید84رنزدرکارہیں۔

مزید خبریں :