کھیل
28 مارچ ، 2012

ورلڈ سیریز ہاکی میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے

نئی دہلی…ورلڈ سیریز ہاکی میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے ،جہاں چندی گڑھ میٹس کا مقابلہ ممبئی میرینز سے اور چنئی چیتاز کا سامنا دہلی وزرڈز سے ہو گا،یہ مقابلے پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپرسے دکھائے جائیں گے۔

مزید خبریں :