پاکستان
22 دسمبر ، 2013

سانحہ پنڈی کے ملزموں کو گرفتار کیا جائے، مولانا عبدالمجید ہزاروی

سانحہ پنڈی کے ملزموں کو گرفتار کیا جائے، مولانا عبدالمجید ہزاروی

راولپنڈی …اہلسنت والجماعت راولپنڈی اسلام آباد نے اعلان کیا ہے کہ اگر انتظامیہ نے جانب داری دکھائی تو کراچی سے خیبر پختونخواہ تک مظاہرے کئے جائیں گے۔نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اہلسنت والجماعت راولپنڈی اسلام آباد کے سربراہ مولانا عبد المجید ہزاروی کا کہنا تھا کہ سانحہ راول پنڈی میں ملوث ملزموں کو گرفتار کیا جائے، اگر پنجاب حکومت نے کسی بھی جانب داری کا مظاہرہ کیا تو کراچی سے خیبر پختونخوا تک مظاہرے کریں گے۔

مزید خبریں :