پاکستان
30 مارچ ، 2012

بنوں:بارودی سرنگ نصب کرنے کے دوران دھماکا،دو دہشت گرد ہلاک

بنوں:بارودی سرنگ نصب کرنے کے دوران دھماکا،دو دہشت گرد ہلاک

بنوں… بنوں میں بارودی سرنگ نصب کرنے کے دوران دھماکے میں 2دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق جانی خیل کے علاقہ مالی خیل میں رات گئے دہشت گرد سڑک کنارے بارودی سرنگ نصب کر رہے تھے کہ اسی دوران بارودی سرنگ پھٹ گیا جس سے دونوں دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس راستے سے سیکیورٹی فورسز کے قافلے گزرتے ہیں اور یہ بارودی سرنگ ان کو ہی نشانہ بنانے کے لئے نصب کیا جارہا تھا،پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :