دنیا
17 جنوری ، 2014

لندن: دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا شبہ 2 خواتین گرفتار

لندن: دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا شبہ 2 خواتین گرفتار

لندن…برطانوی حکام نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہ میں 2 خواتین کوگرفتار کرلیا ہے۔لندن کے ہیتھروائیرپورٹ سے استنبول جانیوالی خاتون کی گرفتارکیا گیااور اس سے پوچھ گچھ کی بنیادپر شمال مغربی لندن سے ایک اور عورت کو گرفتارکیا گیا۔ گرفتار خواتین میں سے ایک کی عمر 26برس اوردوسری کی ستائس برس ہے۔ایک خاتون سے بڑی رقم بھی برآمد ہوئی ہے۔خواتین کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

مزید خبریں :