پاکستان
25 جنوری ، 2014

این اے 256،الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کی اپیل مسترد کردی

این اے 256،الیکشن ٹریبونل نے تحریک انصاف کی اپیل مسترد کردی

کراچی…الیکشن ٹریبونل نے این اے 256 پر ایم کیوایم کے اقبال محمد علی کی کامیابی کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی ہے۔الیکشن ٹربیونل نے نادرا سے 67 پولنگ اسٹیشنوں پرانگوٹھوں کے نشانات سے تصدیق کرائی تھی،جس پر نادرا نے 84 ہزار748 میں سے 57 ہزار642 ووٹوں کوناقابل شناخت قراردیتے ہو ئے صرف 6 ہزار 815 ووٹ درست قراردیئے تھے۔

مزید خبریں :