پاکستان
26 جنوری ، 2014

الطاف حسین کی ہنگودھماکے میں 6بچوں کی ہلاکت کی مذمت

الطاف حسین کی ہنگودھماکے میں 6بچوں کی ہلاکت کی مذمت

لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے ہنگو میں گھر پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت و ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی جان لینے والے درندہ صفت لوگ انسان کہلانے کے قابل نہیں۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ حکومت اور افواج جلد دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل مرتب کریں۔

مزید خبریں :