26 جنوری ، 2014
کراچی…گلستان جوہر کے علاقے میں واقع رہائشی اپارٹمنٹ رابعہ سٹی میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ نے رابعہ سٹی میں جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ پولیس کے مقابلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مزید نفری طلب کرلی گئی ہے۔