پاکستان
27 جنوری ، 2014

وین حادثے کو 12روز بیت گئے، فیوچر برائٹ اسکول آج کھل رہاہے

 وین حادثے کو 12روز بیت گئے، فیوچر برائٹ اسکول آج کھل رہاہے

نوابشاہ… دولت پور کا فیوچر برائٹ اسکول وین حادثے کے12 دن بعد دوبارہ کھل رہاہے، 15 جنوری کو ٹریفک حادثے میں 19 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق ہوئے تھے، اسکول کے بچے کوئز کے مقابلے میں شرکت کے بعد گھر لوٹ رہے تھے، کوئز میں یاسین مقصود فریسہ، فریحہ اور اقرا نے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی، حادثے میں زخمی ہونے والے بچے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

مزید خبریں :