پاکستان
27 جنوری ، 2014

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرسلمان بشیرمشاورت کیلئے اسلام آباد طلب

 بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرسلمان بشیرمشاورت کیلئے اسلام آباد طلب

اسلام آباد… بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرسلمان بشیرکووطن بلا یا گیا ہے، ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر کوپاک بھارت تعلقات پر مشاورت کیلئے بلایا گیا ۔

مزید خبریں :