27 جنوری ، 2014
کراچی…کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی کے قریب رینجرزاورمسلح ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق مقابلے میں ایک ملزم اور2رینجرزاہلکارزخمی ہو گئے۔