31 مارچ ، 2012
لندن…ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ عوام نے شہریوں کے قتل پرپْرامن سوگ مناکراحتجاج ریکارڈکرادیا،کاروباری حضرات اورعوام کاروبار،دکانیں معمول کے مطابق کھول لیں۔الطاف حسین نے مزید کہاکہ ٹرانسپورٹرزبھی اپنی ٹرانسپورٹ سڑکوں پرلے آئیں۔