پاکستان
28 جنوری ، 2014

راجن پور: وین اور ٹریکٹر میں تصادم،5افراد زخمی

راجن پور: وین اور ٹریکٹر میں تصادم،5افراد زخمی

راجن پور…راجن پور میں کوٹلہ نصیر کے قریب وین اور ٹریکٹر ٹرالی آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :