29 جنوری ، 2014
اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کوئٹہ میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے، جبکہ ان کی کوئٹہ میں سیاسی قائدین اور قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات متوقع ہے۔