پاکستان
29 جنوری ، 2014

کراچی :طالبان اور جرائم پیشہ عناصر سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،ترجمان رینجرز

کراچی :طالبان اور جرائم پیشہ عناصر سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،ترجمان رینجرز

کراچی…رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس اور رینجرز کراچی میں طالبان اور جرائم پیشہ عناصر سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں،آج مزید 3اہلکاروں نے ملک کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ترجمان رینجرز کا مزید کہنا تھا کہ ایسے بزدلانہ اقدامات سے رینجرز کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔

مزید خبریں :