پاکستان
29 جنوری ، 2014

پیپلزپارٹی نے حکومت سے مذاکرت کا ٹائم فریم مانگ لیا

پیپلزپارٹی نے حکومت سے مذاکرت کا ٹائم فریم مانگ لیا

اسلام آباد…پیپلزپارٹی نے حکومت سے مذاکرت کا ٹائم فریم مانگ لیا،پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کہتے ہیں کہ مذاکراتی عمل طویل نہیں ہونا چاہیے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس مذاکرات ہی کا آپشن رہ گیا ہے تو وہ بس دعا ہی کر سکتے ہیں، اللہ کرے مذاکرات کامیاب ہو جائیں۔

مزید خبریں :