پاکستان
30 جنوری ، 2014

سرتاج عزیزکی امریکی سینیٹ فارن ریلیشنز کمیٹی کے ارکان سے ملاقات

سرتاج عزیزکی امریکی سینیٹ فارن ریلیشنز کمیٹی کے ارکان سے ملاقات

واشنگٹن… مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیزنے امریکی سینیٹ فارن ریلیشنز کمیٹی کے ارکان سے ملاقات جاری ہے، ملاقات میں سینیٹ فارن ریلیشنزکمیٹی کے چیرمین رابرٹ میننڈیزوفدکی نمائندگی کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں شکیل آفریدی سمیت دوطرفہ امورپربات چیت کی گئی، ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت دیگرپاکستانی حکام بھی موجودہیں۔

مزید خبریں :