پاکستان
30 جنوری ، 2014

لاہور:شہر کے مختلف علاقوں میں دھند، پروازیں متاثر

لاہور:شہر کے مختلف علاقوں میں دھند، پروازیں متاثر

لاہور…شدید دھند کے باعث ایئرلائن کی دبئی سے آنے والی پرواز کراچی روانہ کردی گئی جبکہ انجی ایئر لائن کی دوحا اور کوالالمپور سے آنے والی پروازیں بھی کراچی بھیج دی گئیں ۔موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹر وے پر دھند ہے ، لاہور سے اوکاڑہ تک جی ٹی روڈ پر بھی دھند چھائی ہے۔ مختلف سیکشنز پر حد نگاہ 50 سے 60 میٹر ہے۔ ذرائع کے مطابق دھند کے باعث لاہور سے نجی ایئر لائن کی 3پروازیں کراچی بھیج دی گئی ہیں۔

مزید خبریں :