20 فروری ، 2014
کراچی…کراچی میں پولیس اور سول سوسائٹی کے تحت پولیس کے شہدا کی یاد میں درخشاں پولیس چوکی پر شمعیں روشن کی گئیں۔ تقریب میں کراچی پولیس چیف شاہد حیات، ڈی آئی جی ساوٴتھ اور ڈی آئی جی ویسٹ سمیت سیاسی جماعتوں کے رہنماوٴں نے شرکت کی۔