23 فروری ، 2014
لاہور…قومی ترانے اور پرچم لہرانے کاعالمی ریکارڈ قائم کرنے کی تقریب ملتوی کردی گئی۔پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق عالمی ریکارڈ بنانے کی یہ تقریب کل پیرکو منعقد ہونی تھی۔