پاکستان
23 فروری ، 2014

الطاف حسین منورحسن کی بات کو غلط رنگ دینے سے باز رہیں، جماعت اسلامی

الطاف حسین منورحسن کی بات کو غلط رنگ دینے سے باز رہیں، جماعت اسلامی

لاہور…جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ الطاف حسین منورحسن کی بات کو سیاق وسباق سے ہٹ کر غلط رنگ دینے سے باز رہیں۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ جماعت اسلامی محب وطن اور محب دین جماعت ہے اور جماعت اسلامی دہشت گردی کی آگ کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مذاکرات کی حمایت کرتی ہے، فوجی آپریشن کے حامی ملک میں بدامنی پھیلانے کے عالمی منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔

مزید خبریں :