پاکستان
24 فروری ، 2014

پشاورمیں یونیورسٹی ٹاؤن کے قریب دھماکا،6افراد زخمی

پشاورمیں یونیورسٹی ٹاؤن کے قریب دھماکا،6افراد زخمی

پشاور…پشاور میں زوردار دھماکا سنا گیا ہے ، پولیس کے مطابق دھماکا یونیورسٹی ٹاؤن میں ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ،دھماکے میں6افراد زخمی ہو ئے جنہیں خیبر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکاایرانی قونصل خانے کے قریب ہوا، یونیورسٹی ٹاؤن کا یہ علاقہ گنجان آباد ہے اس علاقے میں مختلف دفاتر بھی قائم ہیں۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔


مزید خبریں :