پاکستان
25 فروری ، 2014

ایرانی قونصلیٹ کے قریب ملنے والا دستی بم تباہ کردیا گیا

 ایرانی قونصلیٹ کے قریب ملنے والا دستی بم تباہ کردیا گیا

پشاور…پشاور میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ایرانی قونصلیٹ کے قریب ملنے والا دستی بم تباہ کردیا، دستی بم گزشتہ روز حملہ کرنے والے خودکش بمبار نے پھینکا تھا جو خوش قسمتی سے نہ پھٹ سکا تھا۔خود کش حملے میں ایف سی اہلکار جاں بحق اور 9زخمی ہو ئے تھے۔

مزید خبریں :