کاروبار
26 فروری ، 2014

مظفرآباد:مقبوضہ کشمیر کے تاجروں کا چیکنگ کرانے سے انکار

مظفرآباد:مقبوضہ کشمیر کے تاجروں کا چیکنگ کرانے سے انکار

مظفرآباد… مقبوضہ کشمیر کے تاجروں نے سامان کی چیکنگ کرانے سے انکار کردیا ہے۔مظفرآباد میں مقبوضہ کشمیر سے آئے ٹرک ڈرائیوروں کا موقف ہے کہ اگر ٹرک سے سامان اتار کر چیک کیا گیا تو ٹرک واپس لے جائیں گے، اس موقع پر آزاد کشمیر کے تاجروں نے بھی مقبوضہ کشمیر کے ٹرک ڈرائیوروں سے اظہار یکجہتی کیا۔ تاجروں کا موقف ہے کہ حکومت سامان کی چیکنگ کا کوئی مربوط طریقہ کار وضع کرے۔

مزید خبریں :