پاکستان
26 فروری ، 2014

شمالی وزیرستان کو2ہفتوں میں دہشتگردوں سے پاک کیاجاسکتاہے،عسکری حکام

شمالی وزیرستان کو2ہفتوں میں دہشتگردوں سے پاک کیاجاسکتاہے،عسکری حکام

اسلام آباد…وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق عسکری حکام نے سیاسی قیادت کو شمالی وزیرستان سمیت قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ شمالی وزیرستان کو 2ہفتوں میں دہشت گردوں سے پاک کیا جاسکتا ہے۔ ملاقات کے دوران ملکی سلامتی اور طالبان کے متعلق حالیہ حکمت عملی پر مشاورت ہوئی ہے۔ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں قومی داخلی سلامتی پالیسی پر بھی مشاورت ہوئی۔

مزید خبریں :