کھیل
26 فروری ، 2014

بی پی ایل:اشرفل،لیوونسنٹ اورکوشال پرمیچ فکسنگ کاالزام ثابت

بی پی ایل:اشرفل،لیوونسنٹ اورکوشال پرمیچ فکسنگ کاالزام ثابت

ڈھاکا…بنگلادیش پریمئرلیگ میں محمداشرفل، لیوونسنٹ اور کوشال لیو کرچی پر بھی میچ فکسنگ کا الزام ثابت ہوگیا۔بنگلا دیش پریمئر لیگ میں محمداشرفل نے بنگلادیش، لیوونسنٹ نے نیوزی لینڈ اور کوشال لیو کرچی نے سری لنکاکی نمائندگی کی تھی۔

مزید خبریں :