پاکستان
26 فروری ، 2014

بنوں: میریان میں دھماکا سنا گیا

بنوں: میریان میں دھماکا سنا گیا

بنوں …بنوں کے علاقے میریان میں دھماکا سنا گیا ہے۔پولیس کے مطابق فوری طور پردھماکے کی نوعیت اور اس سے ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :