پاکستان
12 مارچ ، 2014

جنرل راشدمحمودکی زیرصدارت جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس

جنرل راشدمحمودکی زیرصدارت جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی…جنرل راشدمحمود کی زیرصدارت جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں تینوں سروسز چیفس، دفاع اور دفاعی پیداوار کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں قومی سلامتی اور خطے کی صورتِ حال پر غور کیا گیا، اجلاس کے شرکاء نے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے افواج کی تیاری پر اطمینان کا اظہار کیا۔

مزید خبریں :