پاکستان
02 اپریل ، 2014

پروفیسر غلام اصغر چنہ شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

 پروفیسر غلام اصغر چنہ شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

کراچی… گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے پروفیسر غلام اصغر چنہ کو شہید محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اس مقصد کے لئے قائم سرچ کمیٹی میں غور کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گورنر سندھ کو وائس چانسلر کی تقرری کے لئے سفارش کی تھی جس کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان نے منظوری دیدی۔

مزید خبریں :