پاکستان
06 اپریل ، 2012

گلگت میں دوپہر3بجے سے کرفیو میں نرمی کا فیصلہ

گلگت… گلگت میں آج دوپہر3بجے سے شام 5بجے تک کرفیو میں نرمی کی جائیگی۔ عسکری ذرائع کے مطابق کرفیو میں نرمی کے دوران 2سے زائد افراد کے ساتھ گھومنے ، جیکٹ پہننے اور چادر اوڑھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزید خبریں :