08 اپریل ، 2012
لاہور ... لاہور کے علاقے موچی گیٹ کی کھلونا مارکیٹ کے ایک گودام میں آگ لگ گئی جس نے ایک گھر کو بھی لپیٹ میں لے لیا،فائربریگیڈنے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیاموچی گیٹ میں موجود کھلونا مارکیٹ کے ایک گودام لگ گئی جس سے گودام میں پڑے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے کھلونے جل کر خاکستر ہوگئے،آگ نے ملحقہ مکان کو بھی لپیٹ میں لے لیا ،فائربریگیڈ نے آگ پر تین گھنٹے بعدقابو پالیا۔