پاکستان
23 اپریل ، 2014

نریندرمودی کاپاک بھارت تعلقات پر بیان حوصلہ افزا ہے،عبدالباسط

 نریندرمودی کاپاک بھارت تعلقات پر بیان حوصلہ افزا ہے،عبدالباسط

نئی دہلی…بھارت میں متعین پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہبھارت کے ساتھ اعتماد اور بھروسے کی فضا قائم کرنا چاہتے ہیں نریندرمودی کاپاک بھارت تعلقات سے متعلق بیان حوصلہ افزا ہے، پاکستانی ہائی کمشنر نے مزیدکہا ہے کہ نریندرمودی وزیراعظم بنے تودونوں ممالک میں مثبت اقدامات کی امید ہے،عبدالباسط کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہی پاکستان اور بھارت کے مابین مسائل کا واحد حل ہے،ہم بھارت کے ساتھ اعتماد اور بھروسے کی فضا قائم کرنا چاہتے ہیں ۔

مزید خبریں :