دنیا
28 اپریل ، 2014

بر طانیہ میں پاکستانی نژاد ایک اور خاندان کو گھر سمیت جلادیا گیا

بر طانیہ میں پاکستانی نژاد ایک اور خاندان کو گھر سمیت جلادیا گیا

لندن…بر طانیہ میں پاکستانی نژاد ایک اور خاندان کو گھر سمیت جلادیا گیا،شیفیلڈمیں گھرمیں آگ لگنے سے5پاکستانی جاں بحق ہو گئے ،برطانوی میڈیا کے مطابق شیفیلڈمیں گھرمیں آگ گزشتہ رات لگی جاں بحق افراد میں 9ہفتے کی بچی بھی شامل ہے، اس کے علاوہ54سالہ خاتون،20سالہ لڑکی،7 سالہ اور 9سالہ بچہ شامل ہیں۔

مزید خبریں :